Thursday, September 22, 2011

ایک کڑوا سچ





آج کی دنیا میں اللہ کو انسانی زندگی سے نکال دیا گیا ہے۔ہمارے پارلیمینت میں،مارکیٹوں کے اندر حتیٰ کہ گھروں میں بھی اللہ کے احکام کو روندا جارہا ہے۔اللہ کے خلاف یہ بغاوت اب بر و بحر میں پھیل گیا گئی ہے۔اس سے نجات کا صرف ایک راستا ہے۔۔۔۔۔اس بغاوت کے خلاف بغاوت
(ڈاکٹر اسرار احمد کے مضمون اللہ کا مسلمانوں سے واحد مطالبہ سے اقتباس)

No comments:

Post a Comment